شیئر شیئر شیئر
16 اگست 2015
اوکاڑہ : مردار گوشت کا دھندہ ، پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا اسلام آباد : بزدلانہ واقعات دہشتگردی کیخلاف قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے:پرویز رشید جرم و انصاف : لالچی چچا کم عمر بھتیجی کا بیٹے سے نکاح کرانے میں کامیاب ہوگیا اٹک : کرنل (ر)شجاع خانزادہ کی جان کو خطرہ تھا ،دھمکیوں سے آگاہ کر دیا گیا تھا :انٹیلی جنس ذرائع قومی : حمید گل ایسے شخص تھے جن سے اچھائی کی امید کی جاسکتی تھی: ہارون الرشید قومی : وزیر اعظم کی اٹک دھماکے کی شدید مذمت ،منصوبہ سازوں کیخلاف فوری اقدامات کی ہدایت راولپنڈی : سپیشل اربن ریسکیواینڈسر چ ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹک روانہ کردی گئیں،آئی ایس پی آر تفریح : سنی لیون بھی ڈب میش استعمال کرنے لگیں ،مداحوں کیلئے خصوصی ویڈیو تفریح : ماڈل گرل ایان کے لئے خوشخبری، کسٹم حکام کا سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ واپس فیصل آباد : اٹک دھماکہ خودکش تھا ،صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ بزنس : سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ائیرپورٹ چارجزمیں ایک ہزار روپے تک کا مزید اضافہ پشاور : فیس بک پر طالبات کی تصاویر شیئر کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 2 گرفتار کراچی : میمن گوٹھ میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم بی ایل اے تنظیم کے 8 دہشتگرد ہلاک راولپنڈی : صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ خودکش دھماکے میں شہید ہو گئے منڈی بہائو الدین : موٹر سائیکل حفاظتی بند سے ٹکرا گئی ،ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق قومی : ہرپور این اے 19ضمنی انتخاب ،ملکی تاریخ میں پہلی بار بائیومیٹرک کے ذریعے ووٹنگ اسلام آباد : شجاع خانزادہ تحریک انصاف کے بانی رکن تھے ،شہادت کی خبر سن کر دکھ ہوا :عمران خان قومی : شجاع خانزادہ کی زندگی کے وہ پہلو جو شائد آپ نہیں جانتے قومی : صوبائی وزیر سر میں چوٹ لگنے کے باعث شہید ہو ئے
صوبائی وزیر سر میں چوٹ لگنے کے باعث شہید ہو ئے
16 اگست 2015 (14:45)
قومی
0
Previous
Next
اٹک(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی شہادت سر میں چوٹ لگنے کے باعث ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دو دہشت گرد صوبائی وزیر کے ڈیرے میں داخل ہوئے اور خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے باعث ڈیرے کی چھت گر گئی او ر شجاع خانزادہ سر میں چوٹ لگنے کے باعث شہید ہو گئے ۔
شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکے کی تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں
شجا ع خانزادہ کو ٹیلیفون پر دھمکیا بھی دی جارہی تھیں جس کے بعد ان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی تھی لیکن شجاع خانزادہ نے دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی آپریشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھااور کہاکہ وہ ان دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ۔شجاع خانزادہ نے پاکستان میں کرکٹ روکنے کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کی سازش بھی بے نقاب کی تھی ۔