• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ delete کیسے کریں؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

انتظامیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کی اگر مجھے کوئی پوسٹ یا موضوع delete کرنا ہو تو کیا کرنا ہوگا.؟

کئی بار ایسا موقع آتا ہے کی ہمیں اپنی پوسٹ delete کرنی ہوتی ہے تو اسکے لئے کیا کرنا چاہیے. ؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم،

انتظامیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کی اگر مجھے کوئی پوسٹ یا موضوع delete کرنا ہو تو کیا کرنا ہوگا.؟

کئی بار ایسا موقع آتا ہے کی ہمیں اپنی پوسٹ delete کرنی ہوتی ہے تو اسکے لئے کیا کرنا چاہیے. ؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے آپ یہ اقدام کریں۔
"پیغام کی تدوین" پر کلک کریں۔

"پوسٹ کو ذیل کے انداز میں ڈیلیٹ کریں" اس خانے کو چیک کریں۔

اس کے بعد "اس پیغام کو ڈیلیٹ کریں" بٹن پر کلک کر دیں۔
ان اقدام کے بعد آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے گی۔ان شاءاللہ
 
Top