فَلَوْلَا إِذْ جَاءَهُمْ بَأْسُنَا تَضَرَّعُوا وَلَٰكِنْ قَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
When Our Torment reached them, why then did they not believe with humility? But their hearts became hardened, and Shaitan (Satan) made fair-seeming to them that which they used to do.
پھر جب ان پر ہمارا عذاب آیا تو انہوں نے عاجزی کیوں اختیار نہ کی؟ لیکن ان کے دل سخت ہو گئے اور جو عمل وہ کرتے تھے (ان کو) شیطان نے ان کے لیے مزین (خوبصورت) بنا دیا۔
[Al-Quran 6:43]