• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پھلوں کا بادشاہ آم کھانے کا بہترین وقت اور طریقہ کیا ہے؟ حکیم فرحان حنیف | طب و حکمت | ای پی: 32

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
850
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
پھلوں کا بادشاہ آم کھانے کا بہترین وقت اور طریقہ کیا ہے؟ حکیم فرحان حنیف | طب و حکمت | ای پی: 32

پھلوں کے بادشاہ آم کا مزاج اور فوائد کیا ہیں؟ کن لوگوں کو آم نہیں کھانا چاہیئے؟ آم کھانے کے بعد کن لوگوں کو چائے پینی چاہیئے اور کن کو لسی؟ آم کے اچار کی افادیت اور اس کو بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ آم کا مربہ کیسے بنایا جائے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟

نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔
 
Top