محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
پیر حق خطیب اور سید اقرار الحسن کی حقیقت | الشیخ فؤاد بھٹوی | دفاع سنت | قسط نمبر: 60
کیا ولی کو کرامت کا پہلے سے علم ہو جاتا ہے یا نہیں؟ ہم کس کو ولی کہیں گے اور کس کو نہیں؟ کیا لوگوں کو ایسے پروگرامز کے ذریعے اولیاء کی محبت سے دور کیا جارہا ہے؟ علماء کرام اس حوالے سے کیا نکتہ نظر رکھتے ہیں؟ شعبدہ بازی اور کرامت کا حصول کیسے ممکن ہوتا ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام ’’ دفاع سنت‘‘ کے تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’ لنک‘‘ پر کلک کریں۔