- شمولیت
- مارچ 01، 2015
- پیغامات
- 31
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 57
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکة
شیخ بعض لوگوں کی طرف سے صحیح ابن حبان کی چار دن قربانی والی روایت اس طرح کے اعتراضات کیئے جاتے ہے وہ اعتراض یہ ہے
اول : سعید بن عبدالعزیز مدلس ہے
دوم : سلیمان بن موسی بھی مدلس ہے
سوم: سلیمان بن موسی منکرالحدیث ہے
ان اعتراضات پر معترض نے ان کے اسکین بھی پیش کیئے ہے جو نیچے دیئے جارہے ہے
جزاک اللہ خیرا