چار چیزوں سے دور رہو
چار چیزیں زندگی میں تنگی، کدروت اور ضیق صدر پیدا کرتی ہیں!
١۔ پہلی اللہ کے فیصلے وتقدیر پر اظہار ناراضگی اور اس سے راضی نہ ہونا۔
٢۔ دوسری معاصی میں پڑجانا اور توبہ نہ کرنا کہہ دو تمہارے اپنے کرتوت کا نتیجہ ہے تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے۔
٣۔ تیسری لوگوں سے حسد، انتقام کا جذبہ اور ان کو جو کچھ اللہ نے دیا ہے اس پر حسد کیا یہ اللہ کے لوگوں کے اوپر، فضل پر بھی حسد کرتے ہیں حاسد کبھی خوش نہیں رہتا۔
٤۔ چوتھی چیز اللہ کے ذکر سے اعراض جو بھی میرے ذکر سے اعراض کرے گا تو اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی۔
اقتباس
غم نہ کریں
غم نہ کریں