و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فضل صلاۃ الضحی
بہتر یہ ہے کہ کتب حدیث ، اور فقہ سے براہ راست استفادہ کریں ، بہت بہتر رہے گا إن شاءاللہ ۔
سب کتب نہ سہی لیکن کچھ نہ کچھ ضرور دیکھیں ،مثال کے طور پر حدیث میں کتب ستہ ، فقہ اور فقہ الحدیث میں شرح معانی الآثار ، الأوسط لابن المنذر ، التمہید لابن عبد البر ، المحلی لابن حزم ، المغنی لابن قدامۃ ، نیل الأوطار للشوکانی اور الشرح الممتع لابن عثیمین وغیرہ دیکھنے سے معلومات اور اہلیت ہر دو میں اضافہ ہوگا إن شاءاللہ ۔