اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
رسول اللہﷺنے فرمایا:
لا تصوموا حتى تروا الهلال و لا تفطروا حتى تروه فان غم عليكم فاقدروا له (متفق عليه)
’’ چاند دیکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیررمضان ختم نہ کرو اگر مطلع ابر آلود ہوتو مہینے کے تیس دن پورے کرلو ۔‘‘ (بخاری و مسلم)
نوٹ: شعبان کے آخر میں اگرمطلع ابر آلود ہو تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے چاہئیں اگر رمضان کے آخر میں مطلع ابر آلود ہو تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے چاہئیں ۔ (روزوں کے مسائل از اقبال کیلانی )