ام عبدالرحمٰن
رکن
- شمولیت
- اگست 10، 2013
- پیغامات
- 365
- ری ایکشن اسکور
- 316
- پوائنٹ
- 90
اسلام علیکم ۔۔۔۔
چند سوالات جو مجھ سے میری ایک سہیلی نے پوچھے ۔۔۔ آپ سب لوگ چونکہ الحمداللہ علم میں مجھ سے بہت افظل ہیں تو آپ لوگوں سے ان سولات کے جوابات جاننا چاہتی ہوں ۔۔ امید ہے آپ سب میری مدد کریں گے ۔۔
(1) ہم مرنے سے پہلے کہاں تھے ۔۔۔ ہماری روحیں ؟؟؟
(2) کیا قبر کا عزاب اور ثواب روح پے ہوتا ہے یا جسم پے ؟؟؟
(3) بسم اللہ کی ابتدا کیا ہے، یہ آیت ہے یا سورہ ؟؟؟ اور اگر دونوں نہیں تو پھر ؟؟؟
(4) اگر شبِ قدر جس کا علم اللہ پاک کو ہی ہے کہ کون سی طاق رات میں آتی ہے ۔۔ فرض کریں اگر 21 رمضان کو آتی ہے تو اس رات اللہ پاک آسمان پے آجاتے ہیں تو جب مشرق میں 21 رمضان کی رات ہے اور مغرب میں ابھی تک نہیں ہوی تو کیا اللہ پاک مغرب میں وہاں نہیں ہونگے ۔۔؟؟؟