• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چڑھتے وقت اور اترتے وقت کے اذکار(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 50)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ سلسلہ اذکار مسنونہ کی گرافکس کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ اللہ اس کے ذریعے سنت مطھرہ کو امت کے اندر پھیلائے اور بدعت کا خاتمہ کرے۔


بلندی پر چڑھتے وقت اور نیچے اترتے وقت کے اذکار

سید جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم اونچی جگہ پر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب نیچے اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔صحیح بخاری(2993،2994)




فیس بک پر اس کو LIKE کرنا مت بھولیں !!!
‫حصن المسلم اردو | Facebook‬

ڈائریکٹ لنک
 
Top