• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چھتیس ہزاری۔ کون؟؟؟؟ جی ہاں چھتیس ہزاری؟؟؟؟ کیا واقعی؟؟؟؟ جی ہاں واقی چھتیس ہزاری۔

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

اللہ تعالی سے اُمید واثق ہے کہ آپ سب بخیریت ہیں اور دُعا ہے کہ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خیر و برکت والی زندگی عطا فرمائے، ہر بیماری سے محفوظ رکھے اور آپ سب کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بنا دے۔

اس قسم کا دوسرا تھریڈ لکھ رہا ہوں اور خوف ہے کہ کسی کے مزاج کے خلاف نہ ہو۔ (کیونکہ دوسرا تھریڈ بھی اسی بھائی کے لئے لکھ رہا ہوں جس کے لئے پہلے لکھا تھا)
چھتیس ہزاری۔ کون؟؟؟؟ جی ہاں چھتیس ہزاری؟؟؟؟ کیا واقعی؟؟؟؟ جی ہاں واقی چھتیس ہزاری۔
یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ اس کا منہ بولتا ثبوت دوسرا فورم ہے جس پر ہمارے پیارے اور عزیز دوست نے چھتیس ہزار پوسٹیں کر رکھی ہیں۔ یہ اعزاز ان کے سوا اور کسی ممبر کو اب تک حاصل نہیں ہو سکا۔ اللہ تعالی بدنظری سے بچائے۔ حاسدوں سے حسد سے، شریروں کے شر سے اور تمام قسم کی جسمانی اور ذہنی کوفتوں سے بچائے۔

ما شاء اللہ آجکل بہت ہی فعال بھائی، پوری فارم کے ساتھ محدث فورم پر سب کو پچھاڑتے ہوئے بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ایک دن فون پر بات ہوئی۔ پوچھنے لگے کہ آج فورم پر کیا کیا ہے؟ کچھ کیا ہوتا تو بتاتا۔ فرمانے لگے میں نے بھی کچھ نہیں کیا بس چھ سات سو پوسٹیں لگا دی ہیں۔

جی ہاں اسی لئے تو انہیں چھتیس ہزاری کہہ رہا ہوں۔

اللہ تعالی انہیں اولادِ صالحہ عطا فرمائے اور ان کے گھر کو اپنے دین کا گہوارا بنا دے۔

چھتیس ہزاری بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے
یوزر نیم : ساجد تاج
شمولیت : مارچ 09، 2011
پیغامات: 5052
موصول شکریہ جات: 2775
تمغے کے پوائنٹ: 426
عہدہ : سینئر رُکن
صنف: مرد
دوست : 7
موضوعات کی تعداد(کم و بیش) :780​

مجھے رب ذوالجلال و الاکرام سے امید ہے کہ چھتیس ہزاری بھائی فورم پر موجود ہر دوست سے مختصر وقت میں بہت آگے نکل کر نمونہ بنا جائیں گے۔ اور ان کی حوصلہ افزائی والی صفت دوسرے دوستوں کے کام کو تیزتر کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔ نہایت اچھے اخلاق اور اعلی ظرف، نرم دل اور دین کی تڑپ رکھنے والے بھائی کے لئے اللہ تعالی سے دعا گو ہیں۔
 
Top