• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چھینک کے آداب (سلسلہ اذکار مسنونہ گرافکس 1)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم
اذکار مسنونہ کو اب گرافکس کی صورت میں پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
اس سلسلہ میں یہ پہلا گرافک ڈیزائن ہے۔
مزید کیلئے کوشش کی جائے گی۔
اللہ توفیق دے۔

 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ اعجاز بھائی۔ کمال کی گرافکس ڈیزائن کرتے ہیں آپ بھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!!! بہت ہی خوب!!
ویسے چھینک کے لئے الفاظ ہاہاہاہا چسسسس کے بجائے آآ آ آ چھی۔۔۔۔لکھے جاتے ہیں عموماً۔۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
ماشاءاللہ اعجاز بھائی۔ کمال کی گرافکس ڈیزائن کرتے ہیں آپ بھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!!! بہت ہی خوب!!
ویسے چھینک کے لئے الفاظ ہاہاہاہا چسسسس کے بجائے آآ آ آ چھی۔۔۔۔لکھے جاتے ہیں عموماً۔۔
بہت بہت شکریہ بھائی
صحیح کہا ہے بس ہر کسی کا اپنا پنا سٹائل ہے :D
 
Top