• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر حافظ انس نضر انٹرویو | عمران پوڈ کاسٹ | پارٹ 02 | ای پی: 47

رائے بشارت

رکن محدث ٹیم
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 20، 2023
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
63
ڈاکٹر حافظ انس نضر انٹرویو | عمران پوڈ کاسٹ | پارٹ 02 | ای پی: 47

خاندان میں پی ایچ ڈی کا رجحان کیسے بنا ہے؟ فراہی صاحب کا تفسیر میں کیا موقف ہے اور کیا یہ درست ہے؟ کیا قرآن کریم منظم کتاب ہے یا نہیں؟ ویب سائٹس کیسے بنائی گئی ہیں؟ کتابوں کو پی ڈی ایف بنانے سے خریدار کم ہو جاتے ہیں مصنفین کو اس پر اعتراض ہوتا ہے اس کا کیا جواب ہے؟ خواجہ صاحب رحمہ اللہ سے تعلق کیسے بنا؟ مدارس کے طلباء کی تعلیم کے بارے آپ کا کیا خیال ہے؟ ترجمہ و تفسیر میں کیا اسلوب اختیار کرتے ہیں؟ علم المیراث میں آپ کا رجحان کیسے ہوا اور یہ مشکل کیوں ہے؟
 
Top