• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

اسلام کے ہیرو اور مسلمانوں کے ایک عظیم مجاہد ڈاکٹر ذاکر نائیک کی آپ بیتی سن کر آپ کی آنکھوں سے بھی آنسو نکل آئیں گے۔
آخر کار ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے دل کی بات کر ہی ڈالی۔
اے اللہ اسلام کے اس عظیم مجاہد کے دشمنوں کو یا تو ہدایت دے دے یا ذلیل کر دے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مخالفین کو سختی سے جواب دیں۔



 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مراج ربانی نے بھی ان کا آپریشن کیا ھے تو کیا ان کا شمار بھی ان کے دشمن اور مخالفین میں ہو گا ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

مراج ربانی نے بھی ان کا آپریشن کیا ھے تو کیا ان کا شمار بھی ان کے دشمن اور مخالفین میں ہو گا ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں۔

والسلام
وعلیکم السلام :

کسی سے اختیلاف کرنا اور ہوتا اور کسی پر کفر کے فتویٰ لگانا اور ہوتا ہے -

بریلوی ان پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں

اس ویڈیو میں حنیف قریشی ڈاکٹر ذاکر نائک کا نام بگاڑ کر اس کو نالائق کہہ رہا ہے کیا یہ صحیح ہے


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
قول : ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ :

الحمد للہ میں صحیح اسلام دنیا کے سامنے پیش کرتا ہوں جس وجہ سے ہندو ، عیسائی اور یہودی بڑی تیزی سے اسلام قبول کر رہے ہیں۔ دنیا کا کوئی غیر مسلم اسلام پر اعتراض کرے میں اسلام کی سچائی ثابت کرونگا ان شاء اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم آپکی وہ پوسٹ جس میں آپ نے مجھے ٹیگ کیا ھے اسے بھی یہیں لے آؤں گا فکر نہ کریں آپکو جو پوچھا ھے اس کا جواب آپ کے پاس اگر ھے تو دیں۔

"مراج ربانی نے بھی ان کا آپریشن کیا ھے تو کیا ان کا شمار بھی ان کے دشمن اور مخالفین میں ہو گا ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں"

مراج ربانی صاحب بریلوی تو نہیں نہ، اس بات کا جواب معلوم ھے تو عنایت فرمائیں۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

محترم آپکی وہ پوسٹ جس میں آپ نے مجھے ٹیگ کیا ھے اسے بھی یہیں لے آؤں گا فکر نہ کریں آپکو جو پوچھا ھے اس کا جواب آپ کے پاس اگر ھے تو دیں۔

"مراج ربانی نے بھی ان کا آپریشن کیا ھے تو کیا ان کا شمار بھی ان کے دشمن اور مخالفین میں ہو گا ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں"

مراج ربانی صاحب بریلوی تو نہیں نہ، اس بات کا جواب معلوم ھے تو عنایت فرمائیں۔

والسلام

شیخ معراج ربانی کی ڈاکٹر ذاکر نائک پر تنقید (وڈیو)

اس لنک کو اوپن کرے اس پر آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا -

کسی پر تنقید کرنا اور ہوتا اور کسی پر کفر کے فتوے لگانا اور

http://www.urdumajlis.net/threads/شیخ-معراج-ربانی-کی-ڈاکٹر-ذاکر-نائک-پر-تنقید-وڈیو.4653/
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویڈیو کا کھیل آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں، آپ اپنا جواب ریکارڈ کروا دیں نوازش ہو گی اتنی طویل پوسٹیں کون پڑھے گا۔ ہو سکے تو آپ وہ تمام پوسٹوں کا مطالعہ بھی کر لیں اگر وقت ہو تو مفید ہونگی آپکے لئے۔ انتظار!

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

ویڈیو کا کھیل آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں، آپ اپنا جواب ریکارڈ کروا دیں نوازش ہو گی اتنی طویل پوسٹیں کون پڑھے گا۔ ہو سکے تو آپ وہ تمام پوسٹوں کا مطالعہ بھی کر لیں اگر وقت ہو تو مفید ہونگی آپکے لئے۔ انتظار!

والسلام

میرے بھائی آپ نے معراج ربانی کے بارے میں وضاحت مانگی لہذا اس کا جواب اس لنک پر موجود ہے لہذا آپ کے لئے یہ لنک بہت مفید ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تنقید بنتی ہے ، بلکل کہ جانی چاہئے، اور نہ صرف ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سامنے ، بلکہ عوام کو بھی اس نقص سے آگا کرنا علماء کی ذمی داری ہے، ایک بات تو رہی یہ!
دوسری بات! آپ کو معلوم ہو گا کہ جب معراج ربانی انڈیا گئے تھے، اور بریلویوں نے ان پر مقدمہ کیا تھا، اس میں معراج ربانی کا ساتھ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ہی کیا تھا، ان کی ایسی کوئی دشمنی نہیں! ایک اختلاف ہے اور وہ بیان کرنا بلکل حق ہے، میں بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کچھ امور میں اختلاف رکھتا ہوں اور ان کی دعوت کی تائید بھی کرتا ہوں!
@کنعان
@محمد عامر یونس
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
افسوس کی بات یہ ہے کہ ، کیپیٹل ٹی وی پر 13 شوال پر کیا گیا پروگرام میں ڈاکٹر ذاکر نائک پر دو الزامات لگائے گئے
ایک ذاکر کہتے ہیں اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا درست نہیں
دوم ذاکر کہتے ہیں یزید مسلمان تھا
جب اینکر نے پوچھا کہ کیا واقعی یہ کہ سکتے اے اللہ کے رسول ہماری مدد فرما
تو مفتیان صاحب (اللہ مجھے ایسا کبھی نہ بنایے) صحابہ کے دور کی مثالین بٹورنے لگے لیکن بل آخر حنیف قریشی نے تھوڑہ سچ بولا کہ دعا اللہ سے کرسکتے ہیں یعنی آدہا سچ
اس کے علاوہ کسی کو ہمت نہیں ہوئی سچ بولے کہ آخر ذاکر نائیک نے کیا غلط کہا ہے

اور مفتی حنیف قریشی ایک تو امام احمد پر جہوٹ بولا اوپر سے امیر صحابہ کو کافر قرار دیا ۔۔۔اہل حدیث عالم کو بلانے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی

مجھے حیرت ہے مفتی نعیم صاحب کا جنہوں نے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملا لی۔۔۔ اگر ان کی ویب سائیٹ پر فتوی ہیں تو ان کا وہ دفاع کیوں نہیں کرتے۔---
اور جس آدمی کے لئے یہ پروگرام کیا گیا یعنی امین شہیدی
اس کو قرآن پڑھنے میں دقت ہو رہی تھی ۔۔۔ سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے
 
Top