• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک مخالفین کی نظر میں ... استغفراللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ڈاکٹر ذاکر نائیک مخالفین کی نظر میں استغفراللہ :

ڈاکٹر ذاکر نائیک مخالفین کی نظر میں ... استغفراللہ

ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں، مگر مل بیٹھ کر یہ حضرات ڈاکٹر صاحب کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ بھی سنیئے، اور پھر تبصرہ فرمائیے۔

لنک

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
پوری بریلوی جماعت علم میں اکیلے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی -

بریلویوں اور ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ میں فرق


بریلوی اللہ سبحان و تعالیٰ کے شرک کرتے ہیں -

اور الحمدللہ ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ مواحد ہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ ۚ وَلَكُمُ الْوَيْلُ مِمَّا تَصِفُونَ (الانبیاء۔18)
چاند پر تھوکنے والی کی تھوک اس کے اپنے منہ پر آگرتی ہے۔اس سے چاند کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔اور انھیں حاسدوں کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
تندئ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اس ”طبقہء خاص“ سے تو کبھی بھی ” خیر“کی توقع نہیں کی جا سکتی کوئی بھی ”شخص“ جس نے ”ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی “ کو سنا اور پڑھا ہے وہ پہلی ہی نظر میں” جانچ“ لے گا یہ ”حضرات“حق کا نہیں بلکہ اپنے چھپے ہوئے ”بغض و عناد“کا اظہار کر رہے ہیں اور یہ کوئی ایک بھی ”معقول“اعتراض پیش نہیں کر سکے اور نہ کبھی کر سکتے ہیں۔دین ِ اسلام ”پگڑی باندھنے“والوں کی ”میراث“ نہیں ہے جن کا ”حلیہ “تو بظاہر ”اسلامی“ہو مگر ”اقوال و افعال“غیر اسلامی ۔ ان کو یہ ”بات“ بھی بڑی”لگتی“ہے کہ ”ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی“ لوگوں کو ”ملاؤں کی اندھی تقلید“کی بجائے ”تحقیق“ کی طرف دعوت کیوں دیتے ہیں۔”ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی“ کی طرف سے”طبقہء خاص“ کے پھلائے ہوئے”دجل وفریب“کا پردہ ”فاش“ کر نے کی وجہ سے جو ایک ”جمِ غفیر“ان کے ”چنگل“سے نکل گیا ہے اور” مسلسل“ نکل رہا ہے اس”حقیقت“کو بھلانے کے لیے شائد وہ ایسی ”محافل“کا اہتمام کرتے ہیں۔”باطل طاقتیں“ہمیشہ پیچھے ہی بیٹھ کر ”حق“کے خلاف بولتیں ہیں کیوں کہ ان میں اتنی ” ہمت“ہی نہیں ہوتی کہ ”میدان“ میں آکر ”حق“ کا مقابلہ کر سکیں۔یہ حضرات”قرآن و سنت“سے ”کوسوں “ دور ہیں اس لیے مقبول نہیں اور” ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی“ محض” قرآن و سنت“کی وجہ سے ”دنیا بھر “میں مقبول ہیں جو ان ”حضرات“کو قبول نہیں۔
جس ”دعوتِ حق“کو پھیلانے میں ”ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی“ کوشش کر رہے ہیں ”حقیقت“یہ ہے کہ ہماری ”کوشش“ انکی کوشش کا ” عشرِ عشیر“بھی نہیں۔
اگر مجھے کہا جائے کہ تم اپنی ”باقی ماندہ“زندگی کس کو دینا” پسند“کرو گے تو ”ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی“ میرے لیے ”صفِ اول“میں ہونگے۔
 
Top