• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی پر دیوبند کے فتویٰ کی حقیقت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ اہلحدیث علماء اور عالمات کو ان شرپسندوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین
فرحت ہاشمی صاحبہ تو وہ عالم دین خاتون ہیں، جن کو اللہ نے توفیق عطا فرمائی اور انہوں نے دین کی دعوت دے کر کئی خواتین کی اصلاح کی۔ الحمدللہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کنعان بھائی کی بات سے آج پتا چلا کہ دیوبند کے فتویٰ بھی تاریخوں کے حساب سے بدلتے رہتے ہیں - آئندہ یہ بھی پوچھنا پڑے گا کہ یہ فتویٰ پرانا ہے یا نیا -

شکریہ کنعان بھائی
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت خوب۔۔۔۔۔۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اسکا مطلب ہے کہ اہل حدیث کی جانب سے دیے گئے اس چیلنج کو 12 سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود دیوبندیوں کو مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی۔
###
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہی تو سمجھنے کے لئے لکھا تھا کہ اندھا اور نظر والا ایک برابر نہیں ہوتے، فتوی لیٹرہیڈ کاپی 2003 کا ھے اور چیلنج بھی 2003 کا ھے یا 2014 ھے، ایسے چیلنجز سے تو فیس بک بھڑا پڑا ھے۔ کیا مبشر صاحب کے پاس کوئی لیٹرہیڈ نہیں تھا چیلنج کے لئے یا ان کے مکتب ہی چلے جاتے ون ٹو ون کرنے۔

والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top