• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی حفظہ اللہ کی قرآن مجید کے لیے گراں قدر خدمات | تعارف اہل قرآن | بزم قرآن | ای پی: 22

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی حفظہ اللہ کی قرآن مجید کے لیے گراں قدر خدمات | تعارف اہل قرآن | بزم قرآن | ای پی: 22

اس ویڈیو میں ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی صاحب سے ڈاکٹر قاری حمزہ مدنی اور حافظ سعد الرحمٰن صاحب نے مندرجہ ذیل مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی قراءات کے بارے میں جو رد عمل آتا ہے اس کا تدارک کیسے ممکن ہے؟ مسابقہ جات میں شریک طلباء کو کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟ پاکستان میں اجازات کا رجحان کیوں نہیں ہے؟ کیا قراء کرام کے لیے جامعات کی اسناد اجازہ کی علامت بن سکتی ہیں؟ بچوں کو لہجہ کب سیکھانا چاہیے؟ علم الوقف میں مفید کتب کونسی ہیں؟ آپ کی آواز ابھی تک صاف ہے کیا وجہ ہے؟ اور بہت سی مفید نصیحتیں جاننے کی لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’بزم قرآن‘‘ کے باقی تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top