ڈرون حملوں میں7برسوں کے دوران168بچوں سمیت3 ہزاررافراد جاں بحق ہو ئے ہیں۔
ڈرون میزائل حملوں میں 775عام شہری بھی جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مجموعی طورپر2ہزار992افراد جاں بحق ہو ئے ہیں 2006میں مدرسہ پر ہونے والے ڈرون حملے میں69بچے جاںبحق ہو ئے تھے جبکہ2009میں ڈرون حملے میں تحریک طالبان کے اہم قائدین بھی جاں بحق ہو ئے ہیں ڈرون حملوں میں اضافے پرصوبائی اسمبلی اورقومی اسمبلی میں اس کے خلاف قرارداد بھی پاس کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہر 4 دن بعد ایک ڈرون حملہ کیا جا رہا ہے جبکہ رمضان المبارک میں بھی گزشتہ روز ڈرون حملہ کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز