• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کائنات کی تخلیق نے اللہ کی طاقت میں کتنی کمی کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

شمولیت
ستمبر 04، 2014
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
33
سوال:- اگر اللہ نے یہ کائنات بنائی ہے تو اس کی طاقت و قوت میں کس قدر کمی واقع ہوئی ہے؟؟؟؟؟؟

جواب:-
میں آُ کو ایک ملتی جلتی مثال دے سکتا ہوں نا کہ بعینہ۔ایک سمندر سے آپ اگر ایک قطرہ لیں تو سمندر میں کیا کمی واقع ہو گی سوچیئے؟
سوچیئے ! بتایئے
۔
ٹھہریئے ذرا
ابھی بھی نہیں اس کے باوجود کہ تخلیق کائنات سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ذات میں کمی اور کی جدائی سے سمندر میں کمی کا کوئی تناسب نہیں ہے
کیوںکہ سمندر سے قطرہ کم ہو تو سمندر
0۔000000000000001
کہیں نا کہیں کچھ نا کچھ کمی سے ضرور دوچار ہوا ہوگا۔ لیکن اللہ عزوجل زرا سا زرا سا بھی کمی سے دوچار نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔

ایسا خدا جو کم زیادہ ہو ہم ایسے خدا کی عبادت نہیں کرتے۔ اللہ سبحانہ تعالی ٰقائم بالذات ہے اور لامحدود ہےہر شے خدا پر انحصار کرتی ہے۔وہ کسی پر تقیہ بھی نہیں کرتا ۔


خدا کب وجود میں آیا؟
وہ سرمدی ہے۔ کائنات کی خلقت سے پہلے سے ہے۔ اور ابتداء اور انتہا نہیں رکھتا

وہ کہاں فٹ آتا ہے؟
وہ کہاں سے آیاہے؟
بھئی وہ غیر مخلوق ہے۔ مخلوق نہیں جو کہاں سے آیا؟ کب آیا؟ جیسے سوالات کا موضوع بن سکے
یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی مجھے پوچھے آپ کے دوست اکرم نے بچہ جنا ہےوہ لڑکا ہے یا لڑکی؟؟؟؟؟
میں(ذاکر نائیک) ڈاکٹر ہونے کے ناطے ااچھی طرح جانتا ہوں کہ مرد بچہ نہیں جن سکتا۔اس کے لڑکا یا لڑکی ہونے کا سوال کہاآں سے آگیا؟
سو آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ اللہ اس تصویر میں کہاں موضوں اور فٹ آتا ہے؟؟؟؟
وہ مخلوق نہیں ہے۔ حادث ہی نہیں ہےتو کب اور کہاآں کے سوال کی نوبت ہی نہیں آتی
 
Top