• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاش یہ آدمی میں پردیس میں مرتا

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ایک آدمی مدینہ میں مر گیا نبیﷺ نے اس کی نماز جنازہ ادا کی پھر فرمایا: کاش یہ آدمی پردیس میں مرتا! ایک آدمی نے دریافت کیا! آخر کیوں یا رسول اللہ؟
تب نبیﷺ نے فرمایا:
"جب آدمی پردیس میں فوت ہوتا ہے تو اُس کی اصل رہائش سے لے کر موت کے مقام تک جتنی مسافت (فاصلہ) بنتی ہے اس قدر جنت اس کو دے دی جاتی ہے۔"
(مسند امام احمد : ٦٦٥٦)
 
Top