• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاہن کے پاس مت جاؤ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155



عن معاوية بن الحکم السلمي قال قلت يا رسول الله أمورا کنا نصنعها في الجاهلية کنا نأتي الکهان قال فلا تأتوا الکهان قال قلت کنا نتطير قال ذاک شي يجده أحدکم في نفسه فلا يصدنکم
It was narrated that Muawiyah bin Al-Hakam As-Sulami said: "I said: 'O Messenger of Allah (pbuh) there are some things that we used to do during Jahiliyyah (prior to accepting Islam). We used to go to soothsayers.' He (pbuh) said: 'Do not go to soothsayers.' I said: 'We used to follow Tiyarah.' He (pbuh) said: 'That is something that one of you feels in his heart. He should not let it prevent him from doing something.' "
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن حکم سلمی سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایسی بہت ساری باتیں ہیں جنہیں ہم زمانہ جاہلیت میں سر انجام دیتے تھے ہم کاہنوں کے پاس جاتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کاہنوں کے پاس مت جاؤ میں نے عرض کیا ہم بدفالی لیا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ وہ چیز ہے جسے تم میں سے کوئی اپنے دل میں محسوس کرتا ہے یہ خیال آنا تمہیں کسی کام سے نہ روکے۔
[Sahih Muslim, the Book of Salam (Greeting), Hadith: 5813]
 
Top