• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت ڈاٹ کام پر تمام کتب کا بٹن

شمولیت
مئی 08، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
58
السلام علیکم!
کتاب و سنت ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کے پرانے ڈیزائن میں تمام کتب کا بٹن کام کر رہا تھا جس سے کتابوں کو اپلوڈ کی ترتیب سے دیکھا جا سکتا تھا لیکن موجودہ فارمیٹ میں یہ سہولت میسر نہیں اور نہ ہی یہ بٹن کام کر رہا ہے۔ برائے مہربانی اس ایشو کو سالو کیا جائے۔
جزاکم اللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Is tarah ka option mojud he. Lekin shayad ise category me nahi rakha gaya hw.

Agar kisi ko sabhi kitabe ek saath dnld karni ho to option shakir bhai batayenge
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Is tarah ka option mojud he. Lekin shayad ise category me nahi rakha gaya hw.

Agar kisi ko sabhi kitabe ek saath dnld karni ho to option shakir bhai batayeng
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
تمام کتب والا آپشن کسی نامعلوم وجہ سے کام نہیں کر رہا۔ اور کیشے کے ایک کمپوننٹ کی وجہ سے صفحات کی لسٹنگ میں بھی کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تمام کتب کو دیکھنے کی سہولت میسر نہیں تھی۔ اور اتنا وقت نہیں مل پا رہا ہے کہ کوڈ کا بغور جائزہ لے کر مسئلہ حل کیا جا سکے۔
اس لئے فی الحال ایک دوسرا حل ڈھونڈا ہے جو خوش قسمتی سے زیادہ بہتر حل بھی ہے۔ درج ذیل لنک پر جائیے:

http://kitabosunnat.com/sitemap.html

اور یہاں سے محدث لائبریری پر اب تک شائع کردہ تمام کتب، تمام مصنفین ، تمام ناشرین، تمام کیٹگریز ایک ہی صفحہ پر ملاحظہ فرما لیں۔
 
Top