• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب احادیث

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے صحیح بخاری اور صحیح مسلم اور دیگر کتب احادیث عربی متن کے ساتھ یونی کوڈ میں چاہیے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
بھائی جان یہ بہت ہیوی سافٹ وئیر ہے اور اس کو انسٹال کرنے سے بھی بہت سی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔کوئی ویب سائٹ بتاو یا کسی کے بلاگ پر ہوں۔
شیخ صاحب آپ اپنی سائٹ"دین خالص" پر کیوں نہیں لگاتے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اہل توحید بھائی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی حدیث مبارکہ تلاش کرنے کیلئے اور اس کے صحیح یا ضعیف ہونے کا حکم جاننے کیلئے یہ ویب سائٹ بہت زبردست ہے، معلوم نہیں کہ آپ کا مقصد اس سے پورا ہوگا یا نہیں۔
انس نضر
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
اہل توحید بھائی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی حدیث مبارکہ تلاش کرنے کیلئے اور اس کے صحیح یا ضعیف ہونے کا حکم جاننے کیلئے یہ ویب سائٹ بہت زبردست ہے، معلوم نہیں کہ آپ کا مقصد اس سے پورا ہوگا یا نہیں۔
انس نضر
انس بھائی جان یہ تو عربی میں ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
انس بھائی جان یہ تو عربی میں ہے۔
ارسلان بھائی جان، اگر آپ اردو کے لئے تلاش کر رہے ہیں تو ایسی کوئی سائٹ تو فی الحال موجود نہیں۔ ہمارے مستقبل کے پراجیکٹس میں اردو یونیکوڈ میں کتب تفاسیر و احادیث کو سرچنگ فلٹرنگ کی سہولت کے ساتھ پیش کرنا بھی شامل ہے۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہم سے یہ اہم ترین کام لے لے اور سب کے لئے صدقہ جاریہ بھی بن جائے۔
 
Top