• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟؟

Ali Shehzad

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
السلام علیکم،

بھائی اللہ آپکی ٹیم کو اجر دے، جو آپ اتنی محنت سے دین پھیلارہے، اللہ آپکو استقامت دے- آمین۔
یہ میرے خیال سے واحد فورم ہے جہاں کتابوں کی فرمائش پوری کی جاتی ہے۔
میں نے چند فرمائشیں کرنی ھیں جو درج ذیل ہیں:-
میڈیکل (طب) اور کرنٹ افیرز (حالات حاضرہ)، سیاسیات وغیرہ پر مزید اچھی کتب اپلوڈ کریں۔
نواب صدیق حسن صاحب کی نبی پاک علیہ السلام کی اب تک پوری ہوئی پیشن گوئیوں پر کتاب (اردو) اپلوڈ کریں۔
شخصیات یا اسلاف پر لکھی گئ تحقیقی،تنقیدی کتب یا سوانح عمری کی کتب وغیرہ۔
جہاد کے شعبہ میں موجودہ جہاد، افغان جہاد، تحریکِ جہاد (شاہ اسماعیل، سیّد احمد شھید) پر کتب اپلوڈ کریں۔
فتح الباری اپلوڈ کریں-
نیز آپ سے یہ جاننا چاھتا ہوں کہ وحیدازماں شارح بخاری آخر عمر شیعہ ہو گئے تھے ن کی شرح پڑھنی چاھئے؟؟

فرمائشیں بہت زیادہ ہو گئ ہیں جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ اگر ممکن ہوا تواپلوڈ کردیں۔

جزاک اللہ خیراً کثیرَ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
جزاک اللہ بھائی کوئی بات نہیں اگر فرمائش زیادہ ہوگئی تو !!!
آپ کی فرمائش کو ایڈ کرلیا گیا ہے انشاءاللہ جوں جوں موقع ملتا رہے گا آپ کی فرمائش پوری ہوتی رہے گی۔کچھ ویٹ کرنا پڑے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ فرمائش کرنے میں لیٹ ہوگئے۔جو بھائی سبقت لے گئے تھے پہلے ان کی فرمائش کو پورا کیا جارہا ہے۔باقی آپ یہ لسٹ دیکھیں۔جس ڈیٹ کو یہ لسٹ پوسٹ ہوئی ہے اس کےبعد سے لیکر اب تک کی فرمائش کو ایڈ تو کیا جارہا ہے لیکن فی الوقت ان پر عمل نہیں کیاجارہا۔جوں ہی اس لسٹ میں تمام کتب اپلوڈ ہوتی ہیں اس کےبعد نیو فرمائشی بکس پر کام شروع ہوجائے گا۔
 
Top