• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب کے مطالعے کے دوران معلوم ہونے والے موضوعات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اس تھریڈ میں میں بھی اور آپ لوگ بھی جو کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں، وہ بتائیں گے کہ جس کتاب کا انہوں نے مطالعہ کیا ہے، اس میں انہوں نے کون کون سے موضوعات سیکھنے کو ملیں ہیں۔ اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ ہمیں پتہ چل جائے گا کہ فلاں کتاب میں کس موضوع پر گفتگو کی گئی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کتاب "اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش" از محمد امین
  • اسلام اور مغربی تہذیب کے الگ الگ نظریے جات اور ان پر ان کی قوموں کا پختگی سے عمل
  • کفار کی اہل اسلام سے دشمنی کی وضاحت
  • مسلمانوں اور مغربی تہذیب میں فرق
  • مسلم ممالک خصوصا پاکستان میں مغربی تہذیب کے گہرے اثرات
  • مغربی تہذیب سے چھٹکارے کے طریقے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کتاب "حافظ عبدالقادر روپڑی کے مناظرہ جات " (حصہ 1 اور 2)
  • مسئلہ علم غیب
  • مسئلہ حاضر و ناظر
  • مسلک اہلحدیث کی حقانیت
  • حدیث نجد کی تحقیق
  • فاتحہ خلف الامام
  • آٹھ رکعت تراویح
  • عقیدہ توحید
  • مسئلہ سماع موتی
  • غیراللہ سے مدد مانگنے کا رد
  • وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
  • مسئلہ ختم شریف
  • مسئلہ گیارہویں شریف
  • تقلید کا رد
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کتاب "اللہ اور انسان" از حافظ مبشر حسین لاہوری
  • رویت باری تعالیٰ پر تحقیق
  • صوفیت کے عقائد کا رد
  • لفظ "خدا" پر تحقیق
  • نظریہ ارتقاء کا رد
  • انسان کی تخلیق اور حضرت آدم علیہ السلام کے متعلق معلومات
  • انسان کی تخلیق اور ان سے عہد کے متعلق معلومات اور شبہات کا رد
  • توحید ربوبیت پر زبردست کلام
  • مشرکین مکہ کا بھیانک کردار اور دورحاضر میں کلمہ گو مشرکین کی ان سے مماثلت
  • توحید الوہیت پر زبردست کلام
  • زبانی، بدنی اور مالی عبادات صرف اللہ کے لئے ہیں اس موضوع پر قرآن و حدیث کے زبردست دلائل
  • آزمائش کے متعلق معلومات
  • وسیلہ کے متعلق معلومات
  • صبرو استقامت
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کتاب "انسان اور فرشتے" از حافظ مبشر حسین لاہوری
  • فرشتوں کے متعلق بنیادی معلومات
  • چار فرشتوں (جبرائیل،میکائیل،اسرافیل اور ملک الموت علیھم السلام) کا تذکرہ
  • ہاروت ماروت کا تذکرہ،
  • جنگ بدر میں فرشتوں کے متعلق معلومات
  • فرشتوں کا قتال میں حصہ لینا
  • قوم لوط کی تباہی کا واقعہ
  • قوم لوط پرعذاب کی نوعیت
  • فرشتے افضل ہیں یا مومن لوگ؟
  • سرسید احمد اور غلام احمد پرویز کا فرشتوں کے انکار کا باطل نظریہ اور اس کا رد
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
اس سے تو بہتر ہے کہ آپ اس تھریڈ میں وہ معلومات جیسے کہ مختلف موضوعات پر قرآن وسنت کے دلائل ، عقلی دلیل ، وغیرہ شئیر کریں۔
کیونکہ کتاب کی فہرست میں موضوعات کی تفصیل موجود ہوتی ہے۔بلکہ محدث لائبریری میں ہر کتاب کے ڈاؤنلوڈ یا پڑھنے سے پہلے موضوعات دیکھے جا سکتے ہیں۔مزید اس سے ملتا جلتا تھریڈ اخت ولید بہن نے بنایا ہوا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مساجد کا بیان از محمد اقبال کیلانی
  • مساجد کی فضیلت
  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مسجد کی تعمیر میں خود حصہ لینے سے حاصل ہونے والے اسباق
  • غیر مسلموں کے مسجد کے بارے میں نظریات اور قبولِ اسلام کی داستان
  • مسجد میں اچھے لباس کے متعلق بحث
  • مسجد میں موبائل کے استعمال کے متعلق ایک فکری تجزیہ
  • مساجد کے ساتھ مدارس کی اہمیت
  • کفار کی مساجد اور مدارس دشمنی
  • لال مسجد پر ہونے والے ظلم کی داستان
  • مدارس میں عصری تعلیم نافذ کرنے کے حاملین کے نظریہ باطل کا رد
  • عصری تعلیم سے فارغ شدہ لوگوں کی اکثریت کا دین و اخلاق سے عادی ہونا
  • سلف صالحین کی علم سے محبت اور جستجو
  • سلف صالحین کی علم سیکھتے وقت مالی کیفیت
  • سلف صالحین پر آزمائشوں کے واقعات
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ،
اس سے تو بہتر ہے کہ آپ اس تھریڈ میں وہ معلومات جیسے کہ مختلف موضوعات پر قرآن وسنت کے دلائل ، عقلی دلیل ، وغیرہ شئیر کریں۔
کیونکہ کتاب کی فہرست میں موضوعات کی تفصیل موجود ہوتی ہے۔بلکہ محدث لائبریری میں ہر کتاب کے ڈاؤنلوڈ یا پڑھنے سے پہلے موضوعات دیکھے جا سکتے ہیں۔مزید اس سے ملتا جلتا تھریڈ اخت ولید بہن نے بنایا ہوا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکاتہ
دعابہن میرےخیال میں ارسلان بھائی کایہ سلسلہ بھی بہت اچھاہے۔کیونکہ ایک تواس سےکتاب کی معلومات ہوجاتی ہےاورکتاب کےاندر خاص موضوعات کاپتہ چلتاہے جس سےکتاب حاصل کرنےاورپڑھنےکاشوق پیداہوتاہے۔
اوراخت ولیدبہن کاجوتھریڈآپ نےبتایاہےاس کالنک یہاں دےدیں یاتھریڈ کانام لکھ دیں۔تاکہ معلوم ہونےپرایک جیسےتھریڈ شروع نہ کئےجاسکیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکاتہ
دعابہن میرےخیال میں ارسلان بھائی کایہ سلسلہ بھی بہت اچھاہے۔کیونکہ ایک تواس سےکتاب کی معلومات ہوجاتی ہےاورکتاب کےاندر خاص موضوعات کاپتہ چلتاہے جس سےکتاب حاصل کرنےاورپڑھنےکاشوق پیداہوتاہے۔
اوراخت ولیدبہن کاجوتھریڈآپ نےبتایاہےاس کالنک یہاں دےدیں یاتھریڈ کانام لکھ دیں۔تاکہ معلوم ہونےپرایک جیسےتھریڈ شروع نہ کئےجاسکیں۔
یہ لنک ہے بھائی۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
یہ لنک ہے بھائی۔
لیکن اس تھریڈاورمحمدارسلان والےتھریڈمیں توبہت فرق ہے۔
اخت ولیدبہن کےتھریڈ میں اقتباسات ہیں۔اورارسلان کےتھریڈمیں موضوعات ہیں۔
اوریہ دونوں ہی تھریڈ اپنی اپنی جگہ بہت اچھے ہیں۔میرےخیال میں یہ دونوں تھریڈ اسی طرح جاری رہیں تو بہترہوگا۔
 
Top