کس نے کہا کہ جہاد ختم ہو گیا ہے ؟
اِمام نسائیؒ کی روایت ہے کہ بعض لوگوں نے کہا کہ جہادوقتال تو ختم ہو گیا ہے انہوں نے ہتھیار پھینک دیے اور گھوڑوں کی تذلیل کی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"یہ لوگ جھوٹے ہیں ،ابھی تو قتل شروع ہوا ہے اور ہمیشہ میری اُمت کا ایک گروہ حق کے لیے جہاد کرتا رہے گا ۔اللہ تعالی بہت سی قوموں کے دِل ان کی طرف مائل کر دیگا۔"
(سنن نسائی :544)