ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
کشف الظنون میں کتب قراء ات کا ایک جائزہ
قاری کلیم حیدر
گذشتہ صفحات میں مختلف علوم وفنون کے ماہرین کی علم تجوید وقراء ات سے تعلق پر جامع تحقیقی رپورٹس پیش کی گئی ہیں۔ اس سلسلہ میں ہم نے مفسرین، فقہاء، محدثین وغیرہ کے طبقات کے علاوہ اہتمام کیا کہ کشف الظُّنون ازمصطفی بن عبد اللہ حاجی خلیفہ سے کتب قراء ات کی فہرستیں بھی تیار کریں۔ بعد ازاں اس سلسلہ میں ہم نے اگرچہ کچھ مزید تحقیقی کام بھی کیے، لیکن مذکورہ کام اپنی مخصوص نوعیت سے بہرحال منفرد ہے، چنانچہ تکمیل فائدہ کی خاطر ہم اس مضمون کو بھی ہدیۂ قارئین کر رہے ہیں۔ (ادارہ)