• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کشف قبور ( عقیدہ دیوبند )

شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
93
پوائنٹ
85
کشف قبور:
ایک صاحب کشف حضرت حافظ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ پڑھنے لگے بعد فاتحہ کہنے لگے کہ بھائی یہ کون
بزرگ ہیں بڑے دل لگی باز ہیں جب میں فاتحہ پڑھنے لگا تو مجھ سے فرمانے لگے کہ جاو کسی مردے پر فاتحہ پڑھیو
یہاں زندوں پر فاتحہ پڑھنے آئے ہو یہ کیا بات ہے۔ ( ارواح ثلاثہ ص 181 حکایت نمبر 205 )
مقلد مولوی شہاب الدین رشیدی اپنے پیر مقلد مولوی عبدالرشید رانی ساگری دیوبندی کے ایک واقعہ روایت کرتے ہیں
کہ مجھ سے میرے محترم دوست اور حضرت کےخویش مولانا الحاج اشرف علی صاحب نے بیان فرمایا کہ حضرت نے ارشاد فرمایا کہ ایک امیر زادہ نوجوان شخص تھے ان کی زندگی بہت ہی لاابال پن میں گزری ان کا جب انتقال ہوگیا تو
میں ایک دن قبرستان گیا تو اس شخص کو دیکھا کہ قبرستان میں ننگے بیٹھا ہے اور بہت ہی حسرت و یاس کے عالم میں ہے میں جب قریب پہنچا تو اس نے ہمیں دیکھ کر اپنی ستر دونوں ہاتھوں سے چھپالی میں نے اس سے کہا اس لئے نہ میں تجھے کہتا تھا لیکن تو نے اپنی زندگی لاپروہی میں گزاردیاورمیری باتوں کی طرف دھیان نہیں دیا۔
نقیب کا مصلح امت نمبر ص 19 )
حوالہ۔ حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اور اہل حدیث جلد 1 ۔
http://kitabosunnat.com/kutub-libra...eed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html
 
Top