کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرنے پر ٹویٹر انتظامیہ نے حافظ سعید کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا
آئی این پی، پير 18 جولائ 2016فیس بک نے بھی کشمیری حریت پسند برہان وانی کی ڈی پی لگانے والے ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز بلاک کر دیئے۔
ملتان: کشمیریوں کیلیے آواز بلند کرنے پر ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباؤ پر حافظ محمد سعید کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
ٹویٹر انتظامیہ نے بھارتی دباؤ میں آ کر حافظ سعید کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے جب کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بھی کشمیری حریت پسند برہان وانی کی ڈی پی لگانے والے ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز بلاک کر دیئے۔ سوشل میڈیا صارفین نے فیس بک اور ٹویٹر کے اس متعصبانہ اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جماعۃ الدعوۃ کے ترجمان احمد ندیم نے بتایا کہ حافظ محمد سعید ٹوئیٹر پر کافی عرصہ سے فعال تھے اور بھارتی جارحیت کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے۔
ح