• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفارہ مجلس کی دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 40)

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
جزاک اللہ خیرا بہت ہی کمال کر دیا آپ نے
اچھا میری بھائی اعجاز سے درخواست تھی کہ یہ اذکار کا سلسلہ ختم کرنے کے بعد اگر عقائد یا نماز کے طریقے پر ڈیزیننگ کریں گے تو ہی عمدہ ہو گا ،،عقائد بھی اہم ہیں
باقی آپ کی راے ؟
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ما شا ء اللہ پیارے بھائی بہت ہی عمدہ شیئرنگ
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کی حسنات کو قبول فرمائے۔اور دنیا اور آخرت کی بھلایئاں عطا فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا بہت ہی کمال کر دیا آپ نے
اچھا میری بھائی اعجاز سے درخواست تھی کہ یہ اذکار کا سلسلہ ختم کرنے کے بعد اگر عقائد یا نماز کے طریقے پر ڈیزیننگ کریں گے تو ہی عمدہ ہو گا ،،عقائد بھی اہم ہیں
باقی آپ کی راے ؟
جی ناصر بھائی آپ کا مشورہ تو بالکل درست ہے۔لیکن ٹائم کی قلت کی وجہ سے پیارے بھائی اعجاز علی شاہ کبھی کبھی شیئرنگ کرتے ہیں۔کیونکہ ان پر بہت ٹائم خرچ ہوتا ہے اور کافی محنت ہوتی ہے۔ان شا ء اللہ ۔۔۔لیکن ہم اُمید کرتے ہیں کہ ان شا ء اللہ پیارے بھائی ازکار مسنونہ کی تکمیل کے بعد آپ کے مشورے پر ضرور عمل کریں گے۔اللہ انھیں اور زیادہ ہمت عطا کرے۔ان محنتوں کو قبول فرماکر ان کیلئے مغفرت کا سبب بنادے۔آمین
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا بہت ہی کمال کر دیا آپ نے
اچھا میری بھائی اعجاز سے درخواست تھی کہ یہ اذکار کا سلسلہ ختم کرنے کے بعد اگر عقائد یا نماز کے طریقے پر ڈیزیننگ کریں گے تو ہی عمدہ ہو گا ،،عقائد بھی اہم ہیں
باقی آپ کی راے ؟
نہیں بھائی یہ سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا
جی بالکل ابھی کچھ دعائیں باقی ہیں ان شاء اللہ ان دعاوں کو ڈیزائن کرنے کے بعد نماز سے متعلق دعاوں پر کام شروع کروں گا۔
دعا کریں کہ اللہ مزید ہمت اور توفیق دے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اعجاز بھائی ایک بات میں نے بھی آپ سے کرنی تھی،لیکن آپ نہیں آرہے تھے تو سوچا جب آئیں گے تو تب کہوں گا کہ مجھے شیشہ ایفیکٹ سیکھنا ہے،کیونکہ ہو سکتا ہے کہ میں کچھ عرصے تک کمپیوٹر گرافکس ڈیزائننگ،کمپوزنگ کا اپنا کام شروع کر دوں۔ان شاءاللہ
تو بھائی جان اگر اس قسم کی خوبصورت ایفیکٹس پر دو،تین ٹیوٹوریل لکھ دیں تو بہت شکریہ،مجھے آپ کے وقت کا احساس ہے،لیکن کیا کروں میں یہ سیکھنا بھی تو چاہتا ہوں،تو بھائی جان لکھیں گے نا؟
اللہ تعالیٰ آپ کو نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top