• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کندھے ننگے کر کے نماز پڑھنے سے اجتناب کریں

شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
359
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
تحریر: محدث زبیر علی زئی

عن أبى هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ”لا يصلي أحدكم فى الثوب الواحد ليس عليٰ عاتقيه شيء“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی شخص ایسے ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے، کہ اس کے کندھے پر کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو۔“ [صحيح بخاري : 52/1 ح 359، صحيح مسلم : 198/1 ح 516]
فوائد :
➊ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز میں کندھے ڈھانپنا فرض ہے ...


https://www.tohed.com/ننگے-سر-نماز-پڑھنا-کیسا-ہے؟/?_e_pi_=7,PAGE_ID10,9424683797

.
 
Top