• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی بھائی کیا مجھے اس عربی فقرے کا ترجمہ بتا سکتے ہیں - آڈیو لنک ہے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم:

Dental DrSalman

کوئی بھائی کیا مجھے اس عربی فقرے کا ترجمہ بتا سکتے ہیں - آڈیو لنک ہے

بہت ضروری ہے کوئی جناتی عمل کے بارے میں مجھے توحید کے معاملے میں یہاں کنفیوژن ہے اس کو دور کرنا ہے

بھائی زرا جلدی اگر آپ نہں بتا سکتے تو کسی سے پوچھ کر بتا دیں جزاک االلہ

کسی نے فیس بک پر پوچھا ہے​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
غالبا یہ عبارت ہے :
أجب إسرافيل بحق ( فلان )
آگے مختلف نام لیے ہیں جن میں سےبعض کی سمجھ آئی ہے مثلا ضیاء اللہ ، ضیاء امجد ، ضیاء اکرم ، احکم الحاکمین ۔
شاید یہ کہنا چاہ رہا ہے :
1۔ اے اسرافیل فلاں کے واسطے میری دعا قبول کرلے ۔
یا :
2۔ اے اسرافیل فلاں کے حق میں میری دعا قبول کرلے ۔

بہرصورت یہ ہے یا وہ ہے ۔ دونوں صورتوں میں شرکیہ دعا ہے کہ اس میں اللہ کی بجائے کسی اور ( اسرافیل ) کو پکارا جارہا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
 
Top