• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوڑا کرکٹ سے زہریلی گیسوں کا اخراج صحت کیلئے نقصان دہ ہے

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
واشنگٹن... تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے زہریلی گیسوں کا اخراج انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔واشنگٹن میں کی جانے والے تحقیقی جائزے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کے پاس رہنے والے افراد زہریلی گیسوں کے اخراج سے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی امراض کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔ کوڑا کرکٹ کے نزدیک کی آبادیوں میں سیسے کا تناسب زیادہ پایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس زہریلے مادے کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشونما کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
ربط
 
Top