• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ کتب احادیث کے نئے تراجم

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
پچھلے چند سالوں میں کچھ نئی کتب احادیث کے اردو تراجم دیکھنے میں آئے ہیں ۔ ان میں سے مسند امام احمد بن حنبل اور سنن دارمی کے تراجم تو آپ نے اپ لوڈ کر دئیے ہیں تاہم کیا ہی اچھا ہو کہ شعب الایمان، کنز العمال اور الترغیب و الترہیب وغیرہ کے اردو تراجم بھی اپ لوڈ کر دئیے جائیں۔( یہ تراجم دار الاشاعت کے شائع کر دہ ہیں)
ساتھ ہی ازالۃالخفا عن خلافہ الخلفا (شاہ ولی اللہ)
الملل و النحل، ابن حزم
الملل وا لنحل ، شہرستانی،
المعارف ابن قتیبہ
کے بھی تراجم ضرور اپ لوڈ کیجئے
میری اس سلسلے میں ایک تجویز بھی ہے کہ آپ حضرات پہلے تو بنیادی ماخذات کو (جیسا کہ احادیث کی بنیادی کتب، تاریخ کی بنیادی کتب، سیرت کی بنیادی کتب وغیرہ) جن کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں کہ ہر کسی کے لیے خریدنا اتنا آسان نہیں ان کو اپ لوڈ کیجئے۔ چھوٹی اور جدید کتب تو باآسانی دستیا ب بھی ہوتی ہیں اور ان کو خریدنا آسان بھی۔ان کا نمبر بعد میں رکھیے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
کنز العمال اور شعب الایمان کے اردو تراجم آن لائن ہی موجود ہیں
 
Top