عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,657
- پوائنٹ
- 186
کہاں ہیں وہ خود کو اہل حدیث کہنے والے ، کہاں ہیں وہ خود کو احناف کہنے والے ؟؟
وہ امارہ نفسوں کے غازی کہاں ہے ، کہاں ہے وہ رمضان نمازی کہاں ہیں
غسل خانے خالی سفّیں خالی خالی ، مساجد کے ہے بام ودر خالی خالی
ادھر خالی خالی ادھر خالی خالی ، جدھر دیکھتا ہوں ادھر خالی خالی
وہ امارہ نفسوں کے غازی کہاں ہے ، کہاں ہے وہ رمضان نمازی کہاں ہیں
کہاں ہے وہ وقت سحر آنے والے ، کہاں ہے وہ شب میں نظر آنے والے
کہاں ہے کھڈی دوپہر آنے والے ، کہاں ہے وہ وقت عصر آنے والے
وہ امارہ نفسوں کے غازی کہاں ہے ، کہاں ہے وہ رمضان نمازی کہاں ہیں
کڈی دھوپ میں جو چلے آرہے تھے ، ہر اک شئے سے منہ موڈکر آرہے تھے
جو ہر دم نوافل پڈھے جا رہے تھے ، کہاں ہے جو شیطاں کو تڈپارہے تھے
وہ امارہ نفسوں کے غازی کہاں ہے ، کہاں ہے وہ رمضان نمازی کہاں ہیں
وہ ازکار کے زمزمے اب کہاں ہیں ، وہ اسلام کے فلصفے اب کہاں ہے
وہ قرآن کے چھچہے اب کہاں ہے ، مسائل کے وہ تزکرے اب کہاں ہے
وہ امارہ نفسوں کے غازی کہاں ہے ، کہاں ہے وہ رمضان نمازی کہاں ہیں
نہی مانتا دل بچھڈ جائیں گے وہ ، یقین کیسے ہو چھوڈ کر جائیں گے وہ
شیاطین کے نقش قدم پر نہ چلئے ، شریت کو اپنائے اور دین پر چلئے
صفوں میں مساجد کے پھر آکے ملئے ، قمر پھول کی مثل مسجد میں کھلئے !!