• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کہنے والے کی کیا ہی خوبصورت بات ہے

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ماودني أحد إلا بذلت له
صفو المودة منى آخر الأبد
ولا جفاني وإن كنت المحب له
إلا دعوت له الرحمن بالرشد
ولا ائتمنت على سر فبحت به
ولا مددت الى غير الجميل يدي
ولا أخون خليلي في خليلته
حتى أغيب في الأكفان واللحد

مجھ سے جس نے محبت کی میں نے آخری دم تک اس کو خالص محبت دی۔
میری محبت کے باوجود اگر وہ مجھ سے جفا کرے تب بھی اس کے لئے دعا کرتا ہوں۔
جب بھی مجھے وہ راز دار بناتا ہے میں اس کا راز فاش نہیں کرتا اور میں نے کبھی ناپسندیدہ چیز کی طرف اپنا ہاتھ نہیں بڑھایا۔
میں اپنے دوست کی دوستی میں خیانت نہیں کرتا
یہاں تک کہ کفن اور قبر میں غائب ہوجاوں
 
Top