• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کہو ! کہ اللہ ایک ہے ‌۔ سورۃ اخلاص ( گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

آج کل لوگ اپنے پسندیدہ لیڈرز، شخصیات، گلوکاروں اور اداکاروں کو خوش کرنے کیلئے طرح طرح کے پوسٹرز اور ڈیزائن بناتے ہیں۔ ان کی مشہور باتیں اور Quotes لگا کر ان کے دل جیتنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن افسوس !!! وہ رب
جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے !
جو اکیلا ہے !
جو تمام شرکاء سے پاک ہے!
جو بے نیاز ہے!
جو ہمیشہ کیلئے ہے!
جو کبھی نہیں مرے گا!
جس کی عزت و جلالت ہے !
جو خود متکبر ہے لیکن تکبر کرنے والے کو پسند نہیں‌کرتا!
جو رحمن بھی ہے رحیم بھی ہے!
جو رزاق ہے اور ساری مخلوقات کو رزق دیتا ہے!

اس کو بھول گئے ہیں ہم لوگ۔
اسی سلسلہ میں اس سیاہ کار نے گرافکس تیار کیے ہیں۔ چونکہ اللہ رب العزت اپنی واحدانیت پر خوش ہوتا ہے ، اس لیے سورۃ اخلاص کو یہاں پیش کیا گیا ہے۔
اللہ رب العزت اس عمل کو اس سیاہ کار کیلئے جہنم کی آگ سے آزادی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب


Direct Link
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
الله کی توحید (سورۃ الاخلاص) سے محبت والوں سے اللہ محبّت فرماتے ہیں: « أخبروه أن الله يحبه » ۔۔۔ صحيح البخاري ومسلم

اللہ تعالیٰ اعجاز بھائی کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل کر دیں!
آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
جہاں آپ اپنے لئے دعا کریں ساتھ دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی دعا میں شامل کرنا چاہیے۔
ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ " قسم ہے اس جان کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے‘‘(متفق علیہ)
 
Top