قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُمْ مِنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنْتُمْ تُشْرِكُونَ
Say [O Muhammad (peace be upon him)]: "Allah rescues you from it and from all (other) distresses, and yet you worship others besides Allah."
کہہ دیجیے: اللہ ہی تمہیں اس (مصیبت) سے اور ہر غم سے نجات دیتا ہے، پھر بھی تم اس کے ساتھ شرک کرتے ہو!
[Al-Quran 6:64]