قُلْ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ۔ مَنْ يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ ۚ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ
Say: "I fear, if I disobey my Lord, the torment of a Mighty Day." Who is averted from (such a torment) on that Day, (Allah) has surely been Merciful to him. And that would be the obvious success.
کہہ دیجیے: بے شک اگر میں نے اپنے رب کی نافرمانی کی تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ اس دن جس شخص سے عذاب ہٹا لیا گیا تو یقیناً اس پر اللہ نے رحم کر دیا اور یہی واضح کامیابی ہے۔
[Al-Quran 6:15-16]