محمدعلی اسداللہ
رکن
- شمولیت
- جنوری 27، 2013
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 61
- پوائنٹ
- 34
عیسائی کہتےہیں
اہل حدیث(مسلمان) حضرت عیسی علیہ السلام کونہیںمانتے
شیعہ کہتےہیں اہل حدیث اہل بیت حضرت علی حضرت حسین رضی اللہ عنہم کونہیںمانتے
بریلوی کہتےہیں اہل حدیث اولیاءاللہ کونہیںمانتے
دیوبندی کہتےہیں اہل حدیث ائمہ اربعہ کونہیںمانتے
اہل حدیث کہتےہیںکہ
ہم حضرت عیسی علیہ السلام کواللہ کاسچا نبی مانتےہیں عیسائیوںکی طرح انہیںاللہ کابیٹا نہیںمانتے
ہم اہل بیت سےمحبت اپنےایمان کاحصہ سمجھتےہیں شیعوںکی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ کومشکل کشا،حاجت روا نہیں مانتےبلکہ مصائب ومشکلات میںصرف اللہ سےفریادکرتے ہیں اورشہداۓکربلا کاماتم نہیںکرتے
ہم اولیاءاللہ کامکمل عزت واحترام کرتےہیں بریلویوںکی طرح انہیں فریادرس (دورونزدیک سےفریادیں سننےوالا) داتا(دینےوالا) گنج بخش (خزانےعطاکرنےوالا) غوث (فریادسننےوالا) مشکل کشاء(مشکلات سےنجات دینےوالا) نہیںمانتے کیونکہ یہ تمام صفات اللہ تعالی کی ہیں
ہم تمام ائمہ کو مانتےان کےعلم و فضل کوتسلیم کرتے ہیںدیوبندیوںکی طرح کسی1امام کی ہربات آنکھ بندکرکے ماننےاوران کےنام پرفرقہ بنانےکی بجاۓ تمام ائمہ کےاقوال کی دلیل دیکھتےہیں
جوقرآن وحدیث کےمطابق ہومان لیتےہیںجو قرآن وحدیث کے خلاف ہونہیںمانتے کیوںکہ
معصوم عن الخطاء صرف نبی کی ذات ہےائمہ سےغلطی کاامکان ہوتاہے خودائمہ نےبغیردلیل کےاپنےاقوال پرعمل کرنےسےمنع کیاہے
معلوم ہواکہ اہل حدیث سب کواسلامی تعلیم کےمطابق مانتے ہیںلیکن کسی کواس کےمقام سےبڑھاتےنہیں