محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
کیامحمدﷺحنفی،بریلوی یادیوبندی تھے؟کونسا فرقہ جنت میں؟ ضرور دیکھیۓ
★ [چاروں ائمہ رحمەالله کافتوٰی اورفرقہ واریت کیوں] ★
●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
MashaAllah! ★Amazing Videos of Dr. Zakir Naik
پلیز یہ ویڈیوز بھی ضرور دیکھیں
اور زیادہ سے زیادہ Share کریں
ماشأالله! ڈاکٹر ذاکرنائیک %100 پکا حنفی، شافی، حنبلی اور ماللکی ۔
★ [چاروں ائمہ رحمەالله کافتوٰی اورفرقہ واریت کیوں] ★
★ Al-Anaam:153
اور بے شک یہی میرا سیدھا راستہ ہے سو اسی کا اتباع کرواور دوسرے راستوں پر مت چلو وہ تمہیں الله کی راہ سے ہٹا دیں گے تمہیں اسی کا حکم دیا ہے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ.
★ Surah-Al Imran(104 & 105)
اور تم میں ایک جماعت ایسی ہونی چاہیئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور اچھے کام کرنے کا حکم دے اور برے کاموں سے منع کرے یہی لوگ ہیں جو نجات پانے والے ہیں
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور احکام بین آنے کے بعد ایک دوسرےسے (خلاف و) اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا
●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
MashaAllah! ★Amazing Videos of Dr. Zakir Naik
پلیز یہ ویڈیوز بھی ضرور دیکھیں
اور زیادہ سے زیادہ Share کریں
ماشأالله! ڈاکٹر ذاکرنائیک %100 پکا حنفی، شافی، حنبلی اور ماللکی ۔