• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اس طرح سے داڑھی کا مذاق اڑانا کفر نہیں ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
کیا اس طرح سے داڑھی کا مذاق اڑانا کفر نہیں ؟؟؟

یہ امیج ایک دیوبندی نے بنائی ہے جس کی تحریر یہ ہے -

11828779_1705078829720724_7361809776186916043_n.jpg

ﺍﺗﻨﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺳﻨّﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﯾﮧ ﺗﻮ ﯾﮩﻮﺩﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﺒﺎﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ، ﺟﺴﮯ ﺟﺪﯾﺪ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﯾﻌﻨﯽ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﻻﺩ ﻭﮐﭩﻮﺭﯾﻦ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺜﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ،

ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﯾﮩﻮﺩﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽّﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﭩﮏ ﮐﺮ ﺟﮭﻮﻻ ﺟﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻧﺴﻠﮯ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺳﺮﺩﯼ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﭙﯿﭧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ، ﺑﺎﺋﮏ ﺗﯿﺰ ﭼﻼﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ، ﮐﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮐﺘّﺎ ﮔﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ،

ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻟﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﺴﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮨﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﻟﻤﺒﺎ ﺩﺍﮌﮬﺎ ﺟﺎﻝ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﮐﺜﺮ ﺑﯿﭽﺎﺭﮮ ﺟﮩﻼ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺍٓ ﺍٓﮐﺮ ﭘﮭﻨﺲ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،

ﺑﺲ ﺫﺭﺍ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﺨﻼ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ، ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﺟﺎﻣﮧ ، ﻟﻮﭨﺎ ، ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ ، ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺩﺍﮌﮬﺎ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ۔۔۔۔۔۔ ﺧﯿﺮ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻓﺎﺋﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺟﮭﯿﻠﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔۔۔۔ ﮬﮭﮭﮭﮭﮭﮭﮭﮫ

ﺍﺏ ﺑﮭﻼ ﮨﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﮔﻨﻮﺍﺋﯿﮟ ، ﺍٓﮔﮯ ﺍٓﭖ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﻓﺮﻣﺎﻟﯿﺠﯿﺌﮯ

===========

جس نے بنائی اس کا لنک :

Hidayat Hanfi Safi

لنک

جس نے شیئر کی وہ بھی دیوبندی ہے :

لنک

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاھتا ہوں - جو ھم سب کے لئے فائدہ مند ہو -

شیخ جو شخص اسلام کی کسی بھی رکن یا پھر سنت کا مذاق اڑاے کیا وہ اسلام میں باقی رہتا ہے ؟؟؟

جو شخص اس طرح کی پوسٹ بنا کر اسے لوگوں میں پھلائے اس کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟

اور جو اس کو شیئر کرے مذاق اڑانے کے غرض سے اس کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے ؟؟؟
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
بعض باتوں کو اللہ کے حوالے کردینے میں تردد نہ کریں حسبنا اللہ ونعم الوکیل ۔
پہلا مدرسہ ملا نہیں ۔ جسے ماں کی گود کہتے ہیں ۔ دوسرا مدرسہ ملا جو کافی سے زیادہ بگڑا ہوا تها ۔ جسے ماحول کہتے ہیں ۔ اب ایک ےو کریلا دوجے نیم چڑهایا ہوا ۔ کیا توقع ہم رکہیں اسطرح کے پروردہ بچوں سے جو اب خیر سے جوان بہی ہو گئے ہیں ۔ جیسی فصل بوئی ہے ویسی ہی کٹنی ہے ۔
دین سے دوری ۔ تعصب محض اور سر کشی اور تکبر ، یہ آمیزہ یوں ہی نہیں بن گیا ۔ اسے بنایا گیا ہے محنتوں سے ۔ برسوں کی ذہن سازی ہے ۔ قابل افسوس ہے ۔ بہتر سمجہیں تو اس پوسٹ کو ہٹا دیں ۔ تمام تبصروں کو بہی ۔
اللہ ہمارے نوجوانوں کو شریعت اور سنت کا پاسدار بنا دے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کیا اس طرح سے داڑھی کا مذاق اڑانا کفر نہیں ؟؟؟

یہ امیج ایک دیوبندی نے بنائی ہے جس کی تحریر یہ ہے -

ﺍﺗﻨﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺳﻨّﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﯾﮧ ﺗﻮ ﯾﮩﻮﺩﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﺒﺎﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ، ﺟﺴﮯ ﺟﺪﯾﺪ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﯾﻌﻨﯽ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﻻﺩ ﻭﮐﭩﻮﺭﯾﻦ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺜﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ،

ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﯾﮩﻮﺩﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽّﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﭩﮏ ﮐﺮ ﺟﮭﻮﻻ ﺟﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻧﺴﻠﮯ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺳﺮﺩﯼ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﭙﯿﭧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ، ﺑﺎﺋﮏ ﺗﯿﺰ ﭼﻼﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ، ﮐﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮐﺘّﺎ ﮔﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ،

ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻟﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﺴﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮨﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﻟﻤﺒﺎ ﺩﺍﮌﮬﺎ ﺟﺎﻝ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﮐﺜﺮ ﺑﯿﭽﺎﺭﮮ ﺟﮩﻼ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺍٓ ﺍٓﮐﺮ ﭘﮭﻨﺲ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،

ﺑﺲ ﺫﺭﺍ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﺨﻼ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ، ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﺟﺎﻣﮧ ، ﻟﻮﭨﺎ ، ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ ، ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺩﺍﮌﮬﺎ ﭘﮑﮍﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ۔۔۔۔۔۔ ﺧﯿﺮ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻓﺎﺋﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺟﮭﯿﻠﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔۔۔۔ ﮬﮭﮭﮭﮭﮭﮭﮭﮫ

ﺍﺏ ﺑﮭﻼ ﮨﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﮔﻨﻮﺍﺋﯿﮟ ، ﺍٓﮔﮯ ﺍٓﭖ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﻓﺮﻣﺎﻟﯿﺠﯿﺌﮯ

===========

جس نے بنائی اس کا لنک :

Hidayat Hanfi Safi

لنک

جس نے شیئر کی وہ بھی دیوبندی ہے :

لنک

@اشماریہ
@ابو حمزہ
@رحمانی
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
1:یہ پہلی تصویر نہیں ہے اورنہ ہی آخری ہوگی اورنہ ہی یہ محض دیوبندیوں کی بات ہے، خود کو اہل حدیث کہلانے والے حضرات بھی فیس بک اوریوٹیوب پر زبانی جنگ وجدال اور تصاویر کی نمائش میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں،ہرفریق خود کو مظلوم سمجھتاہے لیکن اپناظلم بھول جاتاہے۔ہم نے کئی سلفیت واہل حدیث کے نام لیوائوں کوامام ابوحنیفہ کو انتہائی کریہہ اوربرے سے برے لفظ کے ساتھ یاد کرتے ہوئے پایاہے ۔خلاصہ یہ کہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرےکو نیچادکھانے کے کام میں کوئی فریق کسی سے کم نہیں ہے،ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ جس کی افرادی قوت زیادہ ہے،وہ ذرابھاری پڑجاتاہوگا۔
2: فیس بک سے کسی امیج یاکسی شیئر کو فورم پر لاکر پیش کرنا اورپھر اس پر تبادلہ خیال کرنا وقت کے ضیاع کے سوا اورکچھ نہیں،کیوں کہ فیس بک اوریوٹیوب پر ہم نے متقدمین علماء دیوبند کے حق میں گندی گندی گالیاں دیکھی ہیں ،شرم وحیاء کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فقہاء احناف اورفقہ حنفی کو جتناکچھ کہاجاتاہے ،وہ ہرشخص جانتاہے،ہم کہہ سکتے ہیں کہ
این گناہے است کہ درشہر شمانیز کنند

اب رہ گئی بات یہ کہ ڈاڑھی کے مذاق کا شرعی حکم کیاہے؟
3:جہاں تک میری رائے کی بات ہے تواسے کفر قرارنہیں دیاجاسکتا،امیج بنانے والے نے اس میں اس بے اعتدالی کو نمایاں کرنے کی کوشش کی ہے جس میں بعض حضرات مبتلاہیں، جن کے یہاں ڈاڑھی میں قینچی لگاناشرعاجائز نہیں اورجس کے نتیجے میں بسااوقات شکل خاصی مضحکہ خیز ہوجاتی ہے،یہ اور بات ہے کہ امیج بنانے میں خود اس سے بے اعتدالی ہوگئی اور بات حد اعتدال سے آگے بڑھ گئی،کیوں کہ کسی سنت کے تعلق سے کفر کا فتوی اسی وقت دیاجاسکتاہے جب ہمیں یہ معلوم ہواکہ وہ کسی سنت کا اس لئے مذاق اڑارہاہے کہ وہ سنت ہے یعنی اسے نبی کی سنت پر ہی اعتراض ہے اوریہان یہ بات پورے طورپر پائی نہیں جارہی ہے۔
وماتوفیقی الاباللہ
 
آپ کی بیان کردہ باتیں اگر صحیح ہیں تو یہ تمام فوری طور پر روکی جانی چاہئیں ۔ شرارتیں ہیں مقاصد جنکے جو ہوں اللہ بهتر جاننے والا اور حساب لینے والا ہے ۔
دراصل کم علم(چاهے وہ جس فکر سے تعلق رکہتا ہو) اسکو سب سے پہلے علم حاصل کرنا چاہئے اور فضول بحث سے پرہیز کرنا چاہیئے ۔ آپ کا جو آخری پیرا ہے جدمیں اب حنیفہ کے تعلق سے بیان ہے ، یہ تو خصوصا عالموں کی بحث ہے اس پر بچونکا بحث کرنا ہی غلط ہے ۔
کسی مسئلہ کو علماء تک پہونچانیکی کوشش کرنا چاہیئے اور ان سے منصفانہ فیصلہ کا انتظار کرنا چاہیئے اور پہر عالم حضرات جو فیصلہ دیں ان پر غور و فکر کرنا چاہئے ۔
ہماری صفیں سیدہی ہو ہی نہیں پاتی ہیں واقعی ہمارے اندر کمی ہے ۔
اللہ سے دعاء ہیکہ اللہ تعالی ہم سب کو بہتر سے بہتر ہدایت دے ۔ ہمارے نوجوانوں کو عقل سلیم دے اور عالموں سے درخواست ہیکہ اپنی اپنی ذمہ داریوں سے غفلت نہ کریں ۔
اللہ ہم سبکو سیدہے راستے پر چلائے ۔ ہماری دنیا اور آخرت دونوں خیر بنائے ۔
ویسے جہاں تک کسی عالموں سے رائے مانگنا ہے تو اس میں آزادی ہے ہاں ، عالموں کے جواب پر کہنا چاہیئے ۔ دراصل ایسے واقعات ہونا ہی نہیں چاہیئں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
پہلی بات تو یہ کہ :
مجھے تو سکین میں دکھلائی گئی داڑھی کی تصویر حقیقی معلوم نہیں ہوتی ۔بلکہ لگتا ہے کسی دشمن سنت و حدیث نے اپنے باطن کی خباثت اور بغض ظاہر کیا ہے ۔
اور اگر یہ تصویر حقیقی بھی ہو تو اس پر اتنے گھٹیا ،بازاری الفاظ لکھنا کفار و گمراہ لوگوں کاانداز ہے ۔
اگر اس سے اختلاف تھا تو سنجیدہ طریقے سے سوال ۔یا۔اعتراض ۔ کیا جا سکتا تھا ۔
بہرحال اس کا پس منظر کچھ بھی ہو ۔تصویر کے ساتھ لکھی عبارت چیخ چیخ کر لکھنے والے کی گمراہی و خباثت کا پتا دے رہی ہے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم !

میں نے کراچی کے اندر ایک آدمی کی داڑھی دیکھی ہے جو بالکل ایسی تھی - جو کے ناف سے نیچے جا رہی تھی - جو کہ میرے ساتھ بس میں سفر کر رہا تھا اور دو لڑکے آپس میں بات چیت کے دوران اس کا مذاق اڑا رہے تھے میں نے ان دنھوں میں داڑھی نہیں رکھی ہوئی تھی مجھے ان کی ان باتوں پر بہت غصہ آیا اور میں نے انکو خوب باتیں سنائی - اور وہ نوجوان مجھے سمجھانے لگا کہ لڑوں مت اور پھر میں اس سے باتوں میں مصروف ہو گیا اور بات چیت کے دوران پتا چلا کہ وہ اہل حدیث ہے - اور ھم نے ایک ساتھ مغرب کی نماز پڑھی -
 
ایک نظر یہاں دیکھیں

کوئی اس غیر مقلد کو نکالے مشکل میں پھنس گیا ھے

ایک غیر مقلد دوسرے غیر مقلد سے
میں بہت جلد فلاں لڑکی سے شادی کرنے والا ھوں
دوسرا غیر مقلد خوشی سے جھوم جھوم کر کر ناچنا شروع ھوگیا
پہلا غیر مقلد بڑا حیران ھوا اور پوچھا تو کیوں ناچ رھا ھے
وہ بولا تجھے وہ لڑکی بہت پسند ھے ناں
بولا ھاں مجھے بہت پسند ھے تبھی تو شادی کر رھا ھوں
مگر یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ تو کیوں اتنا خوش ھے تجھے کیا فائدہ ھے میری پسند اور شادی سے
وہ بولا دیکھ میں تجھے حدیث دکھاتا ھوں تو مانے گا یا تاویل کرے گا
بولا تاویل تو حنفی کرتے ھیں میں تو اھل حدیث ھوں تاویل کیوں کروں گا
وہ بولا مجھے بھی یقین ھے کہ تو تاویل نہیں کرے گا اسی لئے میں خوش ھو رھا ھوں
بولا مگر تو کس حدیث کی بات کر رھا ھے
کہا دیکھ حدیث کا انکار مت کر دیو
بولا میں تو اھل حدیث ھوں حدیث کا انکار تو پرویزی فرقہ کرتا ھے تو حدیث بتا
بولا میں حدیث بتاؤں گا تو تو تاویل کر کے انکار تو نہیں کرے گا ناں
بولا نہیں بھائی میں انکار نہیں کروں گا صحیح حدیث کو فوراً مانوں گا
کہا کہ اگر نہیں مانا تو میں تجھے منکر حدیث کہوں گا اور تاویل کی تو حنفی کہوں گا بول منظور ھے
بولا ھاں منظور ھے تو حدیث سنا بس اور میں فوراً مان لونگا
کہا دیکھ تو مجھ سے خوبصورت ھے میں خوبصورت نہیں
اور تو میرا اھل حدیث بھائی بھی ھے کیا یہ بات درست ھے
بولا ھاں درست ھے
کہا وہ لڑکی بھی اھل حدیث ھے صحیح حدیث کا انکار یا تاویل نہیں کرے گی
بولا ھاں مگر تو حدیث تو سنا

کہا میری خوشی کی وجہ یہ ھے کہ تو نے اس لڑکی کو پسند کیا ھے
اور حدیث میں آتا ھے کہ مسلمان وہ ھے جو اپنے مسلمان بھائی کیلئے بھی وہ ھی پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ھے
ظاھر ھے تو بھی اھل حدیث میں بھی اھل حدیث اور لڑکی بھی اھل حدیث.... اب ھم تینوں کا بھلا ھوگا
تو شادی کرے گا تو بدصورت ھونے کے باوجود میرے لئے بھی اس لڑکی کو پسند کرے گا
اور حدیث صحیح ھے
تو اگر نہیں مانے گا تو منکر حدیث بنے گا
تاویل کر کے کوئی اور مطلب بتائے گا تو میں سب کو بتاؤں گا کہ تو حنفی بن گیا ھے
لہذا صحیح حدیث کو ماننا تجھ پر لازمی ھے......
میں اس خوشی میں ناچ رھا ھوں
بتا مجھے خوش ھونا چاھئے کہ نہیں مجھ بدصورت کو اتنی خوبصورت ملنے والی ھے
غیر مقلد پریشان
حدیث نہ مانے تو منکر حدیث بنتا ھے
تاویل کرے تو حنفی بنتا ھے جو اس کو کسی بھی طرح قبول نہیں

اور مانتا ھے تو.......... ھھھھھھھھ
https://www.facebook.com/غیر-کے-مقلد-کے-کارنامے-1439948432904499/?fref=nf
 
Top