• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام جلال الدین سیوطی رح سماع موتی کے قائل تھے

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امام سیوطی رح اپنی کتاب شرح الصدور میں فرماتے ہیں کہ "آپ کے اس ارشاد کہ مردے جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے مطلب یہ ھے کہ ایسا جواب جسے جن وانس سن سکیں مردے جواب تو دیتے ھیں لیکن سنا نہیں جاتا"
بحوالہ کتاب شرح الصدور
ثابت ھوا امام سیوطی بھی مردوں کے سننے کے قاںُل تھے

اسکین پیج ملاحظہ ہو

12646686_224946097846781_2773906439318196336_o.jpg


@اسحاق سلفی بھائی جان جواب کا طالب رہوں گا

جزاک اللہ خیراً
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
مام سیوطی رح اپنی کتاب شرح الصدور میں فرماتے ہیں کہ "آپ کے اس ارشاد کہ مردے جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے مطلب یہ ھے کہ ایسا جواب جسے جن وانس سن سکیں مردے جواب تو دیتے ھیں لیکن سنا نہیں جاتا"
بحوالہ کتاب شرح الصدور
ثابت ھوا امام سیوطی بھی مردوں کے سننے کے قاںُل تھے
جی ہاں وہ سماع موتی کے قائل تھے ،
انہوں نے اپنی کتاب شرح الصدور میں اس ضمن میں بہت ساری رطب و یابس روایات و اقوال اکٹھے کردیئے ہیں ،
اگر اس مسئلہ کی تفصیل مطلوب ہو تو محدث لائبریری سے اس موضوع پر کوئی کتاب ڈھونڈ کر مطالعہ فرمائیں
 
Last edited:
Top