• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اھل الحدیث اجماع اور قیاس کے منکر ھیں؟؟؟؟؟؟؟

شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! کیا اھل الحدیث ااجماع'جماع صحابہ اور اجماع امت کے منکر ھیں اور کیا اجماع اور شرعی قیاس قرآن وحدیث سے ثابت ھے یا نہیں مقالات نور پوری کا ایک حوالہ ھے جس میں انہوں نے کہا کہ اجماع اور قیاس قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ھے اس کی تحقیق چاھیے اور وضاحت چاھیے جزاک اللہ خیرا


FB_IMG_1487566188969.jpg
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
موجودہ دور کے نامور محقق اہل حدیث عالم شیخ الحدیث زبیر علی زئی ؒ
اپنے مجلہ ’’ الحدیث ‘‘ کے پہلے شمارے میں اصول کے عنوان سے شائع کیا کہ :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اجماع و قياس.jpg
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
وہ تو بات ٹھیک ھے لیکن مقالات نور پوری کے مصنف جو کہ اھل الحدیث ھیں نے اجماع کا انکار کیا ھے اور کہا کہ یہ قرآن وسنت سے ثابت نہیںں ھ؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اہل حدیث علماء کی اکثریت کا وہی موقف ہے ، جو شیخ زبیر صاحب نے بیان کیا ، بہت کم علماء کا موقف شیخ نورپوری صاحب والا ہے۔ گویا اہل حدیث میں اس مسئلہ میں ہلکا سا اختلاف موجود ہے ۔
 
Top