makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
بھارتی شہر انبالہ کی عدالت نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور کشمیر کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔
انبالہ: (دنیا نیوز) درخواست اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ انڈیا نامی تنظیم کی جانب سے غداری کی دفعات کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فوج کے ہاتھوں جاں بحق ہونیوالے شدت پسند برہان وانی کو شہید قرار دینا اور پاکستان میں یومِ سیاہ منانا، بھارت کیخلاف کھلی جنگ ہے۔ عدالت نے یہ درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ہے اور اس معاملے پر دوبارہ سماعت 25 جولائی کو ہوگی۔

Last edited by a moderator: