• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جادو کے ذریعے محبوب قدموں میں لایا جا سکتا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 10

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
کیا جادو کے ذریعے محبوب قدموں میں لایا جا سکتا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 10

محبوب قدموں میں کیسے آتا ہے، کیا اس کی کوئی حقیقت ہے؟ مولانا نے ایسا روحانی وظیفہ بیان کیا کہ لڑکی کے گھر والوں نے عین شادی کے موقع پر فیصلہ تبدیل کر لیا۔ مزید یہ کہ جنوں کی طاقت کا دائرہ کار کنتا ہے؟ کیا کوئی عامل کسی کی چوری کروا سکتا ہے؟

نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔
 
Top