• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جنات انسانوں کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کر سکتے ہیں؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 11

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
کیا جنات انسانوں کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کر سکتے ہیں؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 11

کیا کسی انسان کے ساتھ کوئی جن جنسی تعلق قائم کر سکتا ہے؟ جن انسان کے جسم میں کیسے داخل ہو سکتا ہے؟ انسان کے جسم میں جن داخل ہو کر کیا کرسکتا ہے؟ ایسی خاتون یا مرد جس میں کوئی جن داخل ہو جائے وہ کیسے اس سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں؟
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔
 
Top