lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
امام محمد بن نصر المروزیؒ نے کہا نعمان بن ثابت (ابوحنیفہ) کا خیال ہے کہ وتر تین رکعات ہیں۔ نہ اس سے زائد جائز ہے نہ ہی کم ۔ جو کوئی ایک رکعت پڑھتا ہے اس کی نمازِ وتر فاسد ہے۔ (امام محمد بن نصرؒ نے کہا)اور اس کی بات نبی ﷺ اور ان کے اصحاب سے ثابت شدہ باتوں کے خلاف ہے اور جس پر اہلِ علم کا اتفاق ہے اس کے بھی خلاف ہے اور اس نے یہ بات صرف احادیث میں کم علمی اور علماء کے ساتھ کم بیٹھنے کی وجہ سے کی ہے۔
(مختصر قیام الیل ص ۲۹۶)
(مختصر قیام الیل ص ۲۹۶)