• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حافظ عمر صدیق کو سزائے موت سنائی گئی ہے؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
کسی بھائی نے بتایا ہے کہ حافظ عمر صدیق پر چند بریلویوں نے توہین رسالت کا الزام لگایا تھا اور ہائی کورٹ نے انہیں گلٹی قرار دیا ہے جس کی وجہ سے انہیں سزا سنائی گئی ہے۔ اس خبر میں کیا سچائی ہے؟
اور یہ بھی سنا ہے کہ حافظ زبیر علی زئی شفاہ اللہ کی طبیعت مزید خراب ہو گئی اور ان کے جسم نےبھی کام کرنا بند کر دیا ہے۔
یا اللہ رحم فرما!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ عمر صدیق پر چند بریلویوں نے توہین رسالت کا الزام لگایا تھا
الزام کیا تھا؟؟؟تفصیل بتا دیں۔۔اتنا معلوم ہے کہ توحید سیمینار میں نعلین مبارک کی جگہ جوتا کہاتھا۔

تیسری خبر شیخ طالب الرحمٰن زیدی صاحب پر جڑواں شہر میں توحید کانفرس خطاب پر پنجاب میں دو ماہ تقاریر پر پابندی کی تھی۔ ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر سزائے موت کی سزا سنا بھی دی گئی ھے تو ہو گی نہیں بعد میں اپیل کرنے سے سزائے موت معاف کر دی جائے گی اور سزا قید میں بدل دی جائے گی پھر اسی طرح اپیلیں ہوتی رہیں گی اور سزائے قید بھی کم ہو جائے گی۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
الزام کیا تھا؟؟؟تفصیل بتا دیں۔۔اتنا معلوم ہے کہ توحید سیمینار میں نعلین مبارک کی جگہ جوتا کہاتھا۔
۔
چند دن فیس بک پر بھی یہی پڑھنے کوملا تھا کہ صرف نعلین کی جگہ جوتا کہنے کو گستاخی قرار دے کر مفتی صاحب نے قتل کا فتوی دیے دیا ہے ۔
جلالی صاحب کے توحید سیمینار کی ابتداء ہوئی تو محسوس ہوا کہ اب ان لوگوں کو ہوش آگئی ہے لیکن اس طرح کی باتیں سن کر یوں لگتا ہے ابھی تک جہالت سر چڑھ کر بول رہی ہے ۔
جب دلائل کے میدان میں ناکام ہوجاتے ہیں تو پھر اس طرح کی گھٹیا حرکتیں شروع کردیتے ہیں ۔
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
ان(بریلویوں) کی ان اوچھی حرکتوں پہ یہ شعرپیشِ خدمت ہے
عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آوازِسگاں کم نہ کند رزقِ گدارا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
ان(بریلویوں) کی ان اوچھی حرکتوں پہ یہ شعرپیشِ خدمت ہے
عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آوازِسگاں کم نہ کند رزقِ گدارا
شیخ یہاں اہل ذوق مثلا یوسف ثانی صاحب ، باذوق صاحب توہیں لیکن میرے جیسے لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود ہے جنہیں ’’ فارسی ‘‘ کے نام کے سوا کچھ نہیں آتا ۔ لہذا اردو ترجمہ بھی کردیا کریں ۔
اور دوسری بات آپ نے رات ہی رات آتے ہی فورم پر بہت کچھ لکھ ڈالا ہے لہذا قبل اس کے صبح آنے والے آپ کے بارےمیں قیاس آرائیاں کر رہے ہوں ۔ نوازش کیجیے اور اراکین فورم کے زمرے میں تعارف پیش کردیجیے ۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ان(بریلویوں) کی ان اوچھی حرکتوں پہ یہ شعرپیشِ خدمت ہے
عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آوازِسگاں کم نہ کند رزقِ گدارا
اے عرفی تو رقیبوں کے شور و غوغے سے پریشان نہ ہو
کیوں کہ کتوں کا بھونکنا فقیروں کے رزق کو کم نہیں کر سکتا
 
Top